the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے




جاپان کے وزیراعظم شنزو ایب نے پارلیمان کے ایوان زیریں کو تحلیل کر دیا ہے جس کا مقصد متوقع طور پر 14 دسمبر کو ہونے والے انتخابات کی تیاری بتایا جاتا ہے۔

ایسے میں جب مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں غیر متوقع طور پر ملکی معیشت میں کساد بازاری دیکھی جارہی ہے جمعہ کو ایوان زیریں کے تحلیل کو شنزو حکومت کی حمایت مضبوط کرنے کی کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔

خراب اقتصادی



صورتحال کی وجہ سے شنزو کو محصولات میں 10 فیصد اضافے جیسا غیر مقبول فیصلہ آئندہ سال اکتوبر تک موخر کرنا پڑا۔

وزیراعظم یہ کہہ چکے ہیں کہ اگر ان کی جماعت پارلیمنٹ میں اکثریت حاصل نہیں کر پاتی تو وہ مستعفی ہو جائیں گے۔

لیکن تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ حکمران لبرل ڈیموکریٹک پارٹی اپنی اتحادی جماعت کومیٹو پارٹی کے ساتھ یہ اکثریت برقرار رکھنے میں کامیاب ہو سکتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.